2

کوئٹہ ایف آئی اے کا کریک ڈاون/14افراد گرفتار

کوئٹہ شہر میں ایف آئی اے کی مختلف وفاقی اداروں کے مبینہ ایجنٹس کیخلاف کارروائی، ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستانکوئٹہ:کریک ڈاون میں نادرا،سوئی سدرن،پاسپورٹ اورمیٹرو پولیٹن کارپوریشن کے 14مبینہ ایجنٹس کوگرفتارکیاگیا،بہرام مندوخیلکوئٹہ:گرفتار ایجنٹس وفاقی اداروں میں برتھ سرٹیفکیٹس،شناختی کارڈز،پاسپورٹ بنانے کیلئے سہولت کاری فراہم کرتے تھے،ڈائریکٹر ایف آئی اےکوئٹہ:ملزمان سے تفتیش جاری ہے امید ہےکہ انکےنیٹ ورک میں شامل دیگرملزمانن کا بھی سراغ لگا لیا جائے گا،ڈائریکٹر ایف ائی اے بلوچستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں