کوئٹہ:تاجر معاشرے کاایک اہم طبقہ ہے،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ :مسائل کو حل کرنا حکومت کی زمہ داری ہے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ :پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے،میرضیاءاللہ لانگو
کوئٹہ :تاجر احتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد ہمارے ساتھ بیٹھے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ :تاجروں کے تحفظات دور کئے جائیں گے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ : حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ : کمیٹی میں ڈپٹی کمشنر اور ایڈ منسٹریٹر کوئٹہ کمیٹی میں شامل ہونگے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ :آج ہم ایک نیتجے کو پہنچ چکے ہیں ،صدر انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ
کوئٹہ:986 دکانداروں اور حلیم پلازہ کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کروائی گئی ہے،عبدالرحیم آغا
کوئٹہ:امید ہے کہ تاجروں کے مسائل ہونگے،عبدالرحیم آغا
کوئٹہ:حکومت کی یقین کے بعد احتجاج موخر کرنے کا اعلان کرتے ہیں،عبدالرحیم آغا
کوئٹہ:تاجروں کے مطالبات جائز ہیں مسائل حل کئے جائیں گے ،صوبائی وزیر داخلہ
کوئٹہ:شہداء زیارت کمیٹی میں آل پارٹیز کے رہنما شریک تھے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:بلوچستان کے عوام کو گمراہ نہ کیا جائے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:سوشل میڈیا پر فیک نیوز چلائی جاتی ہیں،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ: بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال ملک دشمن عناصر ہے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:سب کا مطالبہ ہے کہ قومی شاہراہوں کو محفوظ بنایا جائے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:جہاں کرفیو اور آپریشن کی ضرورت ہوئی کریں گے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:بدامنی پھیلانے کے حوالے سے دہشتگرد کوئی موقع نہیں چھوڑتے،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:ملزم کرائم کے بعد اپنے گھر میں نہیں بیٹھتا،میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:اسماء جتک کے والد کے قتل میں ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں،میرضیاء اللہ لانگو
17