1

حب ندی میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق

حب(اسٹاف ریپورٹر) حب ندی میں دفعہ 144 کے باوجود نہانے کا سلسلہ جاری۔ نوجوان ڈوب کر جاں ب ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اتوار کے روز بلوچ کالونی حب کے رہائشی نوجوان فرحان ولد لاشار مگسی حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد لاش نکال لی گئی۔ فرحانکی اگلےمہینے شادی کی تیاری ہورہی تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں