فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنے آخری اور سب سے دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں سیمی فائنل کی چاروں ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے
پہلا سیمی فائنل 15 جولائی کو ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میں فرانس اور اسپین کے درمیان کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا سیمی فائنل 16 جولائی کو اٹلانٹا میں انگلینڈ اور ارجنٹینا کے درمیان ہوگا۔