پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 1.97 روپے کمی کر دی گئی
Jul 04, 2026
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپیہ 97 پیسے کمی کی گئی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر 7 روز کے لیے ہوگا۔