Skip to content
ہوم
پاکستان
بلوچستان
سپورٹس
بین الاقوامی
بلاگ
کالمز
صحت
عجیب ودلچسپ
ای-اخبار
Toggle navigation
ہوم
پاکستان
بلوچستان
سپورٹس
بین الاقوامی
بلاگ
کالمز
صحت
عجیب ودلچسپ
ای-اخبار
ہوم
پاکستان
بلوچستان
سپورٹس
بین الاقوامی
بلاگ
کالمز
صحت
عجیب ودلچسپ
ای-اخبار
List
Grid
np9ty
اس کیٹا گری میں
137
خبریں موجود ہیں
12.07.2026
12.07.2026
0 تبصرے
0
مناظر
ایران کے قطر، کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر بڑے میزائل اور ڈرون حملے
12.07.2026
12.07.2026
0 تبصرے
1
مناظر
زیارت دھرنا کمیٹی کے حکومتی وفد کو پیش کیے گئے 8 مطالبات
12.07.2026
12.07.2026
0 تبصرے
0
مناظر
ڈیجیٹل اثاثوں کی شر عی حیثیت، مفتی تقی عثمانی کیساتھ تعمیری اور مفید بات چیت ہوئی، چیئرمین ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹیاسلام آباد ( ٹی وی رپورٹ،ایجنسیاں) پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نےکہا ہےکہ انکی مفتی تقی عثمانی صاحب کے ساتھ ڈیجیٹل اثاثوں (Digital Assets) اور انکی شرعی حیثیت سے متعلق جاری مباحثے پر ایک تعمیری اور مفید بات چیت ہوئی۔ ایکس پر جاری بیان میں بلال بن ثاقب کا کہنا تھا کہ وہ اور مفتی تقی عثمانی ایک بنیادی مقصد پر متفق ہیں اور وہ یہ ہےکہ پاکستانی عوام کو دھوکہ دہی، استحصال اور مالی نقصان سے محفوظ رکھا جائے۔ بلال بن ثاقب کا کہنا تھا کہ مفتی تقی عثمانی سے ملاقات میں انہوں نے یہ مؤقف پیش کیا کہ بلاک چین، ڈیجیٹل اثاثے، اسٹیبل کوائنز (Stablecoins) اور حقیقی اثاثوں پر مبنی ٹوکنائزڈ اثاثے (Tokenized Real-World Assets) مختلف نوعیت کی ٹیکنالوجیز پر مشتمل ایک وسیع میدان ہیں، اس لیے ان کا جائزہ ایک ہی زاویے سے لینےکے بجائے، انکی تکنیکی نوعیت کا باریک بینی سے تجزیہ کرنےکے ساتھ ساتھ ان کا جامع شرعی جائزہ بھی ضروری ہے۔ بلال بن ثاقب نے مزیدکہا کہ چونکہ یہ شعبہ مسلسل ترقی کر رہا ہے، اس لیے میری خواہش ہےکہ معزز علمائے کرام، متعلقہ ریگولیٹری اداروں اور صنعت سے وابستہ ماہرین کے درمیان مسلسل مشاورت اور مکالمہ جاری رہے، تاکہ پاکستان کی پالیسی اسلامی اصولوں اور ابھرتی ہوئی جدید ٹیکنالوجیز کی مکمل اور درست سمجھ کی بنیاد پر مرتب کی جاسکے۔خیال رہےکہ گزشتہ دنوں صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق فتویٰ سامنے آیا ہے۔ مفتی محمد تقی عثمانی کے مطابق ماہرین کی اب تک کی تحقیق اور رائے کے مطابق کرپٹو کرنسی مال نہیں ہے بلکہ کھاتے میں فرضی نمبروں کا اندراج ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ چاہے یو ایس ڈی ٹی میں ہو یا کرپٹو ٹوکن کی صورت میں ہو ، کرپٹو کرنسی سے خریدنا جائز نہیں ہے۔ مفتی تقی عثمانی کے صاحبزادے حسن عثمانی نے جیو نیوز کو تصدیق کی کہ کرپٹو کرنسی سے متعلق سامنے آنے والا فتویٰ مفتی تقی عثمانی کا ہی ہے۔
09.07.2026
09.07.2026
0 تبصرے
0
مناظر
ٹینڈر نوٹس (صوبائی کوآرڈینیٹر، ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام، کوئٹہ)
09.07.2026
09.07.2026
0 تبصرے
1
مناظر
کوئٹہ، وزیراعظم کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، سرکاری ذرائع
09.07.2026
09.07.2026
0 تبصرے
1
مناظر
بلوچستان بار کونسل کی دہشت گردی کے خلاف صوبہ بھر میں ہڑتال، عدالتی کارروائیوں کا مکمل بائیکاٹ
08.07.2026
08.07.2026
0 تبصرے
1
مناظر
سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو ریاست کی مکمل طاقت سے کچلا جائے گا، فیلڈ مارشل
08.07.2026
08.07.2026
0 تبصرے
0
مناظر
شدید گرمی اور لو میں بغیر اے سی کے خود کو ٹھنڈا رکھنے کے طریقے
08.07.2026
08.07.2026
0 تبصرے
0
مناظر
ریچھ ہوٹل کے بند کمرے میں زبردستی داخل ہوگیا
08.07.2026
08.07.2026
0 تبصرے
0
مناظر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج , سرمایہ کاروں نے اربوں روپے گنوا دئیے
→
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
…
12
13
14
←
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں
جو تلاش کرنا چاہ رہے ہیں یہاں لکھیں